انما الاعمال بالنیات نیک لوگوں کی صحبت کی اہمیت۔ اخلاص کی نیت پر بھی عمل کا ثواب ملتا ہے ۔غلطی سے باپ بیٹے کو صدقہ دے تو ثواب ملتا ہے۔ اللہ تعالی دلوں کو دیکھتے ہیں ۔کسی جرم اور گناہ کے درپے ہونے کی سزا۔ توبہ اور استغفار کی کثرت ۔ ترک قربانی پر وعید اور بڑے جانور میں سات حصوں کا جواز ۔ اللہ تعالی اپنے بندہ کی توبہ سے کتنا خوش ہوتے ہیں۔ توبہ کا دروازہ کب بند ہوگا؟ ۔ گناہ گار کب تک گناہ سے توبہ کرسکتاہے؟ ۔ عظیم توبہ۔ کامل طہارت آدھا ایمان ہے