جامعہ میں مقیم ملکی اور غیر ملکی طلباء کی تمام ضروریات جامعہ کی طرف سے پوری کی جاتی ہیں۔ ان سہولتوں میں کھانا ، رہائش، لباس، کتب، وظیفہ اور علاج شامل ہیں۔ طلباء کی بڑھتی ہوئی تعداد اور روز افزوں مہنگائی کی وجہ سے جامعہ کے سالانہ اخراجات 11 کروڑ سے زائد ہیں۔
یہ تمام اخراجات محض اللہ تعالی کے فضل وکرم سے اور آپ حضرات کے تعاون سے پورے ہوتے ہیں۔ الحمدللہ جامعہ عشر، زکوۃ ، صدقات ، اور دیگر خیراتی رقوم کو احتیاط کے ساتھ صحیح مصرف پر خرچ کرتاہے۔ آپ جامعہ کے ساتھ نقد رقم، چیک، ڈرافٹ ، منی آرڈر ، طلباء کے لیے کپڑے، گندم آٹا، گوشت ، دالیں، گھی ، صدقۃ الفطر، چرم قربانی ، ادویات، اورعطیات وغیرہ سے تعاون کرسکتے ہیں۔
جامعہ کے درج ذیل اکاؤنٹ میں عطیات، صدقات اور زکوۃ وغیرہ جمع کروائے جاسکتے ہیں