دار الافتاء

شعبہ دارالافتاء عام مسلمانوں کے دینی مسائل حل کرنے اور انہیں صحیح اسلامی احکام سے آگاہ کرنے کے لیے قائم کیا گیا ہے۔ جس سے مقامی ملکی وغیر ملکی سب مسلمان استفادہ کرتے ہیں۔ زبانی اور تحریری فتاوی حاصل کرتے ہیں ۔ اس شعبہ سے اب تک ہزاروں کی تعداد میں فتاوی جاری کیے جاچکے ہیں۔ دارالافتاء سے جاری ہونے والے فتاوی کو ترتیب دے کر خیر الفتاوی کے نام سے نہایت جامع وقیع اور مفید مجموعہ مرتب کیا جارہا ہے۔ اس کی چھ جلدین منظر عام پر آچکی ہیں

نام
Fill out this field
ای میل، جس پر آپ کو جواب دیا جاسکے
Please enter a valid email address.
مسئلہ وضاحت سے لکھیں
Fill out this field